گلگت کورونا لاک ڈائون میں نرمی کا اعلان کر دیا گیا

گلگت(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث گلگت شہر میں 22 مارچ سے جاری مکمل لاک ڈاؤن کے ایک ماہ بعد 20 اپریل سے نئے ایس او پیز پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا۔گھروں تک محدود شہریوں نے نئے شیڈول کے پہلے روز نرمی کے مقررہ اوقات میں اشیائے ضرورت کی خریداری کی۔گلگت شہر میں صبح 6 بجے سے

دوپہر 12 بجے تک تعمیرات عامہ سے متعلق دکانیں، بیکریز، جنرل اسٹورز، گوشت کی دکانیں، پولٹری شاپس، سینیٹری اسٹورز، میڈیکل اسٹورز اور سبزی کی دکانیں کھولی گئیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق صرف پیر سے جمعرات تک جزوی لاک ڈاون جبکہ جمعہ تا اتوار مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔تاہم رمضان المبارک کے لیے نئے ایس او پیز کا جلد اعلان کیا جائے گا۔…..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں