زرتاج گل نے کیا دعویٰ کر دیا، چین نے ایک سو ٹن حفاظتی سامان میری درخواست پر بھجوایا ہے

اسلام آباد(پی این آئی) زرتاج گل وزیر کی درخواست پر چین نے 100 ٹن حفاظتی سامان بھجوادیا۔زرتاج گل وزیر نے بلوچ لیوی اور بی ایم پی لائز کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میری درخواست پر دوست ملک چین نے 100 ٹن حفاظتی سامان بھجوایا ہے۔ا

نہوں نے مزید کہا کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے) نے اس سامان میں سے کچھ میرے حلقے کے لیے بھیجا ہے۔وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی نے یہ بھی کہا کہ کورونا وائرس سے پھیلاؤ روکنے کے لیے فرنٹ لائن ورکز کی حفاظت کے لیے سامان استعمال ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں