راولپنڈی(پی این آئی)کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے راولپنڈی میں گارمنٹس کا کام بند ہوا تو فیکٹری نے ڈاکٹرز کی کٹس اور ماسکس کی تیاری شروع کر دی۔ اس سے جہاں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کے طبی سازو سامان کی کمی پوری ہو رہی ہے وہیں بے روزگار مزدوروں کو روزگار بھی میسر آیا ہے،کورونا
وائرس کے آنےحکومت نے لاک ڈاؤن کیاتو تمام مارکیٹیں بند ہو گئیں،گس کی وجہ سے ہمارا کاروبار بند ہو گیا اور لیبر بے روزگار ہو گئی تھی،بہت زیادہ مشکلات پیدا ہو گئیں تھیں،ہم اور ہمارے ورکر بہت پریشان ہو گئے تھے،ہمارے پاس ہسپتالوں سے کچھ ڈیمانڈ آئیںکہ ڈاکٹر اور فرنٹ لائن پر کام کرنے والےسٹاف کے لیے میڈیکل کٹس اور ماسک کی ضرورت ہے تب ہم نے فیصلہ کیا کی ہم یہ کام کریں گے،ہمارا فوکس معیار پر ہے،پورے پاکستان میں ہماری قیمتیں بہت مناسب ہیں ،کیونکہ ہمارا مقصد خدمت ہے،آجکل ہم ۱۵۰۰میڈیکل کٹس اوردس ہزار فیس ماسک روزانہ بنا رہے ہیں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں