مطلبی کون ہوتا ہے؟ ماہرہ خان نے کچھ نیا کہہ دیا

کراچی(پی این آئی)معروف اداکارہ ماہرہ خان کا مطلبی لوگوں سے متعلق کہنا ہے کہ ایسے لوگ کبھی کبھار خود کو سمجھ نہیں پاتے اور وہ اپنی ذات سے خوش نہیں ہوتے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ماہرہ خان نے ایک سوال کے جواب میں لکھا کہ مطلب پرست لوگوں کے سامنے کبھی ان کی انا آجاتی ہے۔ ایسے حالات میں آپ

ان لوگوں سے بڑے دل کے ساتھ ملتے ہیں۔اداکارہ ماہرہ خان نے مزید لکھا کہ اگر کوئی آپ کا بہتر چاہتا ہے یا آپ سے پیار کرتا ہے تو وہ آپ کو مل ہی جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں