کورونا نے سکھوں کو بابا گورونانک کے جنم استھان کی زیارت سے محروم کر دیا، کرتار پور 24 اپریل تک بند

کرتار پور(پی این آئی)حکومت نے پاک بھارت سرحد کرتار پور کو11 تا 24 اپریل بند رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔وزارت داخلہ کی طرف سے ڈی جی رینجرز پنجاب کو نوٹیفیکیشن بھجوادیا گیا۔وزارت داخلہ نے بھارت کے ساتھ واہگہ بارڈرکو 16 سے 29 اپریل تک بند رکھنے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا۔پاکستان کی

مغربی سرحد بھی 13 اپریل سے 26 اپریل تک بند رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔وزارت داخلہ نے نوٹیفیکشنز عملدرآمد کے لیے متعلقہ حکام کو ارسال کر دئیے۔پاکستان نے بھارت، افغانستان اور ایران کے ساتھ سرحدیں مزید دو ہفتے کے لیے بند کردیں۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں