قرنطینہ سینٹرز غیر محفوظ،سانپ نے گھس کر ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکار کو ڈس لیا، اہلکار تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

شیخوپورہ(پی این آئی)شیخوپورہ کالا شاہ کاکو قرنطینہ سینٹر میں سانپ آگیا،ذرائع شیخوپورہ سانپ نے پولیس اہلکار کو ڈس لیا ۔قرنطینہ سینٹر میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ شیخوپورہ کانسٹیبل قیصر کو تشویشناک حالت میں گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ منتقل کر دیا ۔ شیخوپورہ کالا شاہ کاکو قرنطینہ سینٹر میں قیصر اسپیشل ڈیوٹی

سر انجام دے رہا تھا ۔شیخوپورہ قرنطینہ سینٹر سے متعدد کرونا وائرس کے مریضوں کو میو ہسپتال شفٹ کر دیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں