جہانگیر ترین نے اپنے خلاف میں ہونیوالی کارروائی پر لب کشائی کردی ، دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مجھے اپنی ملزم کے ہونے والے آڈٹ پر کوئی اعتراض نہیں۔ایک بیان میں جہانگیر ترین نے کہا کہ انہوں نے کچھ چھپایا ہے اور نہ ہی کچھ چھپانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ انکوائری کمیشن کو بتانا ہوگا کہ صرف 9

شوگر ملز کو آڈٹ کے لیے سلیکٹ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ کیا کمیشن 9 ملز کا آڈٹ کر کے پاکستان کی تمام شوگر ملز کی حقیقت تک پہنچ جائے گا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں