کورونا کی جنگ،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ایک اور اہم فیصلہ

کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے ہر ضلعی ہیڈ کوارٹر میں ایک آئسولیشن سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے تمام ڈویژنل اور ڈپٹی کمشنرز سے وڈیو لنک پر اجلاس منعقد کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے شرکاء کو ہدایت کی کہ انہیں جو ایس او

پی دی گئی ہے اسکی پیروی کریں۔ انکا کہنا تھا کہ حکومت نے کورونا وائرس کے مشتبہ افراد کا پتا لگانے کے قوانین بنائے ہیں، باہر سے آنے والے افراد علامات ظاہر ہونے کی صورت میں ٹیسٹ کروائیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ حیدرآباد میں بھی بڑی تعداد میں مثبت کیسز آئے ہیں، ٹریول ہسٹری کے ساتھ علامات پائی گئیں تو ٹیسٹ کروائیں گے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ صوبے کے ہر ضلعی ہیڈکوارٹر میں ایک آئسولیٹ مرکز بنانے کا فیصلہ کیا۔ سندھ کے 6 ٹریٹیری کیئر اسپتالوں کو وینٹی لینٹرز اور دیگر سامان فراہم کرینگے۔ انہوں نے افسروں کو ہدایت کی کہ وہ اپنے ضلع کے ہیڈکوارٹرز میں آئسولیشن سینٹر قائم کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں