بارشیں ختم ، آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعه کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی خیبر پختونخواہ ، راولپنڈی ، مری ، اٹک ، اسلام آباد اور کشمیر میں گر ج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ بارش(ملی میٹر ) : خیبر پختونخواہ: بالاکوٹ 39، کالام 27، مالم جبہ 23، کاکول 20، میرکھانی ،

چراٹ13، پٹن 12، سیدوشریف11، دیر(بالائی 09، زیریں 07)، چترال 05، پشاور 01، کشمیر : مظفر آباد(ائیر پورٹ 21، سٹی 09)، گڑھی دوپٹہ 21، پنجاب: اسلام آباد( گولڑہ 13، زیروپوئینٹ 11، بوکرہ 09، سیدپور 08، ائیر پورٹ 03)، مری 09، اٹک 03، راولپنڈی (چکلالہ ، شمسآباد 02، ملتان میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت : کالام منفی02ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں