کورونا پاکستان میں کمزور شکل میں ہے، پاکستانی سائنسدانوں نے انکشاف کر دیا

کراچی (پی این آئی ) کورونا وائرس میں مقامی حالات کے مطابق جینیاتی تبدیلیاں ہورہی ہیں۔ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس مقامی حالات کے مطابق تبدیل ہورہا ہے۔کراچی کی ڈاؤ یونیورسٹی میں کورونا وائرس پر وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید کی سربراہی میں ریسرچ جاری ہے

جس کے مطابق کورونا وائرس میں مقامی حالات کے مطابق جینیاتی تبدیلیاں ہورہی ہیں۔ڈاؤ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی کی ریسرچ میں مقامی کورونا وائرس کا تجزیہ کیا گیا جس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس مقامی حالات کے لحاظ سے مختلف شکلیں تبدیل کررہاہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں معروف سائنسدان ڈاکٹر عطاء الرحمان نے بھی کہا تھا کہ پاکستان میں کورونا وائرس پر تحقیق میں اہم پیش رفت ہوئی ہےجس کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس میں پائے جانے والے کروسومز چین سے مختلف ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں