بارشوں کا سلسلہ رک نہ سکا، آج کون کون سے شہروں میں بارش ہو گی اور کہاں موسم خشک رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

اسلام آباد( پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا.تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبر پختونخواہ ، مری ، سیالکوٹ ، ناروال ، اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے اضلاع میں

بارش ہوئی ۔ بارش : کشمیر: مظفرآباد ( ائیر پورٹ 48، سٹی 30) ، گڑھی دوپٹہ 25 ، راولاکوٹ 12 ، کوٹلی03، خیبر پختونخواہ: کاکول 45 ،دیر (بالائی 25، زیریں 05) ، بالاکوٹ 27 ، سیدوشریف 26،پاراچنار25، پٹن 21 ، میرکھانی 13،بنوں 11، کالام، چترال 10، مالم جبہ 07، تخت بھائی 02،پشاور 01،پنجاب: مری 19 ، اسلا م آباد (زیروپوئینٹ 18، ائیر پورٹ 07،)،سیالکوٹ04، ناروال 03، گلگت بلتستان : استور 03، بگروٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت : کالام منفی2 0ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں