وزیراعظم عمران خان میں کوروناوائرس کی تشخیص ہونے کی افواہ ، سینیٹر فیصل جاوید نے واضح کر دیا

لاہور (پی این آئی )سوشل میڈ یا پر وزیراعظم عمران خان کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کی افواہ پھیل گئی ۔تفصیل کے مطابق سوشل میڈ یا پر ایک پوسٹ چل رہی ہے جس میں غیر ملکی خبر رساں ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنا ٹیسٹ کرایا ہے جو کہ مثبت آگیا ہے ۔سوشل میڈ یا

پر افواہ پھیلنے کے بعد مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے متعلق کورونا کے مثبت ٹیسٹ کی خبر غلط ہے ،براہ کرم فیک نیوز پھیلانے سے گریز کریں ،اللہ سب کو سلامت رکھے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں