ہم ﷲ کو تو مانتے ہیں لیکن ﷲ کی نہیں مانتے۔ عمر شریف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے معروف اداکار و ڈائریکٹر عمر شریف نے کہا ہے کہ عمرہ نفل عبادت ہے جبکہ زکوٰۃ فرض ہے، موت ہمارے سر پر کھڑی ہے اور ہم ابھی بھی ذخیرہ اندوزی کررہے ہیں۔عمر شریف نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ شاید ﷲ تعالیٰ نے ہم پر اپنے گھر کے دروازے اس لئے بند کردیے کیونکہ ہم ﷲ کو تو مانتے ہیں لیکن ﷲ کی نہیں مانتے۔انہوں نے مزید لکھا کہ لوگ پانچ مرتبہ عمرہ تو کر سکتے ہیں لیکن صاحبِ استطاعت ہوکر غریب کی مدد نہیں کرتے۔واضح رہے کہ ملک میں موجودہ صورتحال میں ماسک اور راشن کی ذخیرہ اندوزی سے متعلق خبریں سامنے آرہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں