کورونا وائرس کا خطرہ،حکومت پنجاب کا بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اہم اعلان

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے 9 ماہ کے لیے بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کا اعلان کردیا جبکہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وفاق کو زکوٰة کی کٹوتی ایک ماہ قبل کرنےکی تجویزدی ہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عثمان بزدار نے بتایا کہ صوبائی کابینہ نے ڈاکٹراسامہ کوخراج عقیدت پیش

کیا، 11 ارب کےفنڈزہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کوفراہم کردیئےہیں، صوبےمیں 10ہزارڈاکٹرزاورپیرامیڈیکل سٹاف بھرتی کیےجائیں گے،بلدیاتی الیکشن 9 ماہ کےلیےملتوی کررہےہیں ، تمام مساجدکے لیےایس اوپی جاری کردیئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں