اسلام آباد(پی این آئی)کوروناوائرس کی روک تھام کیلئے ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے 50 سال کی عمر کے663 اہلکاروں کو 2ہفتوں کی چھٹیوں پر بھیج دیا۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مذکورہ تمام اہلکارملک کے مختلف ایئرپورٹ پر فرائض انجام دے رہے تھے اور یہ ملازمین کیمپوں میں نہیں بلکہ
مختلف علاقوں میں رہائش پذیر تھے۔اے ایس ایف نے احتیاتی تدابیر کے طور ان اہلکاروں کو چھٹیوں پر بھیج دیا ہے، تاہم 50 سال کی عمر کے 863 وہ ملازمین جو کیمپوں میں رہتے ہیں ان کو عوامی رابطے، پبلک ڈیلنگ سے استثنی فرائض پر مامور رکھا گیاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں