بینکاک ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کیلئے ایمبسی میں انتظامات مکمل،تھائی لینڈ حکام کی اجازت کے بعد پاکستانیوں کو ایمبسی منتقل کردیا جائے گا ،عائشہ فاروقی

اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہاہے کہ 50سے زائد پاکستانی بینکاک ائیرپورٹ پر ہیں، پاکستانیوں کےلئے ایمبسی میں انتظامات کرلیے ہیں،تھائی لینڈ حکام کی اجازت کے بعد پاکستانیوں کو ایمبسی منتقل کردیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروق نے بینکاک ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کے

حوالے سے کہاہے کہ پاکستانی سفیر تھائی لینڈ کے حکام سے رابطے میں ہیں،50کے قریب پاکستانی بینکاک ائیرپورٹ پر ہیں،50پاکستانیوں کےلئے ایمبسی میں انتظامات کرلیے ہیں،تھائی لینڈ حکام کی اجازت کے بعد پاکستانیوں کو ایمبسی منتقل کردیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانے مقامی حکومتوں سے رابطے میں ہیں،تمام ممالک میں غیریقینی صورتحال ہے، پاکستان کے تمام سفارتخانے سہولیات دینے کےلئے متحرک ہیں۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں