اسلام آباد(پی این آئی) نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ مجھے فون پر دھمکیاں دی جارہی تھیں، حملہ آوروں نے مجھے بےدردی سے مارا پیٹا۔اب بھی ہسپتال میں ہوں، آج کمر کا اسکین ہوگا۔نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر حملہ کیس میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق
ڈاکٹر عدنان پردو مشتبہ افراد نے حملہ کیا اور جاتے ہوئے گھڑی بھی چھین کر لے گئے، ڈاکٹر عدنان پر 8 بج کر 39 منٹ پر پارک لین پر حملہ کیا گیا۔ڈاکٹر عدنان حملے کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے سے محفوظ رہے۔پولیس کے مطابق سیرئس انجریز کا مطلب ہے کہ زندگی کو خطرہ ہو لیکن ڈاکٹر عدنان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ تحقیقات جاری ہیں ابھی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عدنان پر حملے کی تحقیقات کیلئے پولیس افسر مقرر کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر عدنان پرگزشتہ شب پارک لین پر اس وقت حملہ ہوا جب وہ چہل قدمی کرنے گھر سے باہر نکلے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں