پیر اور منگل کی چھٹی، اعلان کر دیاگیا

کوئٹہ (پی این آئی )بلوچستان کی حکومت نے ہندو برادری کیلئے ہولی کے موقع پر دو روز کی چھٹی دینے کا اعلان کر دیاہے ۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہندو برادری کیلئے 9 اور 10 مارچ کو چھٹی ہو گی ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ پیر اور منگل کو پاکستان میں ہندو

برادری ہولی کا تہوار مذہبی رسم و رواج کے مطابق منائی گی جس کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا گیاہے جبکہ اس موقع پر خصوصی سیکیورٹی پلان بھی تشکیل دیا جائے گا جس میں ہندووں کی عبادت گاہوں اور جلسوں کی نگرانی کی جائے گی۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close