کراچی: (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے 10 کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی۔ سندھ کابینہ نے انڈس ہسپتال کے ساتھ ایم او یو کرنے کی بھی منظوری دی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا آئسولیشن میں 13 مارچ کو 14 دن ہو جائیں گے،
پھر سکول کھول دینگے، 5 ہزار کٹس منگوالیں، ایران، چین کا سفر کرنے والوں کا ٹیسٹ کرینگے، ایران سے آنے والوں میں سے 2 لوگوں میں کرونا کی تصدیق ہوئی، لوگوں کو گھروں میں بھی آئسولیشن میں رکھا ہے۔
پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں