ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے امریکا کی جیل میں 17سال مکمل۔۔وزیراعظم عمران خان کو الیکشن سے قبل کیا گیا وعدہ یاد دلا دیا گیا

اسلام آ باد (پی این آئی) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے امریکا کی جیل میں 17سال مکمل۔۔وزیراعظم عمران خان کو الیکشن سے قبل کیا گیا وعدہ یاد دلا دیا گیا۔چیئرپرسن عافیہ موومنٹ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ دو مارچ پیر کو قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی جیل میں 17 سال مکمل ہو گئے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے

کہا ہے کہ قید تنہا ئی میں ایسے المناک موقع پر آ ئی ہے کہ وہ تین سال سے اپنی فیملی سے بات کرنے سے بھی محروم ہیں۔ انہوں نے میڈیا سے اپیل کی ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کو الیکشن سے پہلے عوام سے کیا گیا ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کا وعدہ یاد دلائیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں