امریکہ میں دہماکہ Posted on June 30, 2025 by Tuba Zafar امریکہ میں دہماکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایک کار میں دھماکا ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کار میں دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔برطانوی میڈیا نے عینی شاہدین کے مطابق بتایا ہے کہ دھماکا کالے رنگ کی گاڑی میں ہوا ہے۔