محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے موسم کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشکرہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنےکی توقع ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورسرد جبکہ گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں رات اور صبح کے اوقات میں موسم شدید سرد رہا۔

close