بارشوں کا سلسلہ ابھی رکا نہیں، کن کن علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارشیں ہو گی؟ کڑاکے دارسردی کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز خیبر پختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان ،بالائی و وسطی پنجاب،شمالی بلوچستان اورا سلام آباد میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش اوربلند پہاڑوں پر برفباری کی توقع۔ اس دوران بعض مقامات پر ژ الہ باری جبکہ بالائی/وسطی خیبر پختونخوا ، پنجاب،گلگت

بلتستان اور کشمیر میں بعض مقا مات پر موسلادھا ر بارش کا بھی امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم اسلام آباد، پنجاب، کشمیر، خیبر پختونخوا، بلوچستان ، بالائی سندھ اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): ۔ پنجاب : مری 65، کوٹ ادو27 ، اسلام آباد(زیروپوائنٹ 19،سید پور14، بوکرہ11، ائیر پورٹ09، گولڑہ10 )، منگلہ19 ، راولپنڈی (شمس آباد 14،چکلا لہ03)، ٹوبہ ٹیک سنگھ 17،، جہلم 16، ڈی جی خان 15، رحیم یار خان 11، گجرات 10، خانپور 08،حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین،جھنگ 07،فیصل آباد، سرگودھا(پی ۔اے ۔ایف 06، سٹی03)، خانیوال06چکوال، ساہیوال05، سیالکوٹ(سٹی ، ائیر پورٹ05)، اوکاڑہ، ملتان(سٹی ، ائیر پورٹ) 04، گوجرانوالہ ، بھکر03، بہاولپور( ائیر پورٹ 03، سٹی02)، لاہور(سٹی02، ائیر پورٹ 01)، نارووال02،نور پور تھل،لیہ، قصور01 کشمیر: راولاکوٹ 59، گڑھی دوپٹہ47، مظفر آباد(ائیر پورٹ36، سٹی27)، کوٹلی23 ، خیبرپختونخوا: مالم جبہ29،کا کول، پاراچنار24، بالاکوٹ17، سیدو شریف15 ، پٹن 14، ، دیر (لو ئر11،اپر 13)، بنوں10 ، کالام ،ڈی آئی خان ، پشاور07 ، میر کھا نی 03، دروش 02، چراٹ، تخت بھا ئی 01، بلوچستان : خضدار22،کوئٹہ (سٹی 17، سمونگلی 15)، زیارت 16، ، پشین 10، مسلم باغ 09، ژوب 07، چمن، 06، لورالائی، مستونگ 05، قلات 02، دالبندین 01، گلگت بلتستان : استور20، بونجی 05، اسکردو ،چلاس 03، بگروٹ ، 02، گوپس 01، سندھ : موہنجوداڑو12، دادو 11، لاڑکانہ 03، پڈعیدن02، جیکب آباد، شہید بینظیرآباد اور روہڑی میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی 02 اور کالام میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا

close