شہری الرٹ ہو جائیں، آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز صوبہ سندھ، صوبہ بلوچستان، پنجاب، خیبر پختو نخواہ میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک / جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔گزشتہ

روز ر یکار ڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : جيکب آباد‎50، شہید بینظیر آباد، داد اور سبی میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

close