جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم میں کمسن بچی سے زیادتی کا واقعہ رپورٹ ہونے کاواقعہ، تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی عمر 12سال کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 265/20 تھانہ سٹی درج ہوا۔جس پر سب انسپکٹر محمد عمران ایس ایچ او تھانہ سٹی اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد بلال تھانہ سٹی اور ان کی ٹیم نے
کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان،بلال حسین ولد محمد رفیق اور عابد حسین ولد محمد رفیق سکنائے مشین محلہ نمبر3 جہلم کو گرفتار کر لیا۔۔۔۔۔






