اے کیٹگری کا مفرور اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا گرفتار Posted on July 9, 2020 by Tuba Zafar جہلم(طارق مجید کھوکھر) کیٹگری اے کا مفرور اشتہاری ملزم گرفتار کرلیاگیا جبکہ چوکی سٹی دینہ پولیس نے ناجائز اسلحہ کے ملزم انضمام الحق ولد نثار احمد ساکن ضلع گوجرانوالہ کو پسٹل تین بور کے ساتھ گرفتار کرلیا۔۔۔۔