کابل میں دہشت گرد حاملہ ماؤں کو قتل کرنے آئے تھے، کسی اور کو کچھ نہیں کہا، 24 عورتیں بچے مار دیئے، تفتیشی رپورٹ

کابل(پی این آئی)کابل میں دہشت گرد حاملہ ماؤں کو قتل کرنے ائے تھے، کسی اور کو کچھ نہیں کہا، 24 عورتیں بچے مار دیئے، تفتیشی رپورٹ۔کابل اسپتال حملے سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ زچہ بچہ اسپتال میں دہشتگرد حاملہ ماؤں کو مارنے آئے تھے۔واضح رہے کہ چند روز قبل افغستان کے دارالحکومت کابل کے ایک

اسپتال میں دہشت گردوں نے گھس کر فائرنگ کرکے 24 خواتین، بچوں اور نومولود کو قتل کردیا تھا۔تاہم اس حوالے سے ایک ہوشربا انکشاف ہوا ہے کہ دہشت گرد حاملہ خواتین کو قتل کرنے آئے تھے۔ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کی رپورٹ میں کہا گیا کہ دہشت گردوں نے اسپتال میں داخل ہوکر دیگر وارڈز میں کسی کو نشانہ نہیں بنایا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ دہشتگرد جان بوجھ کر خواتین کے وارڈ میں داخل ہوئے اور خواتین کے سروں میں گولیاں ماریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close