کراچی، لاوارث کار بچوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ، مکینک نے بچے پہچان لیے، کار میں آ کر بیٹھتے تھی، بیان دے دیا

کراچی(پی این آئی) لاوارث کار بچوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ، مکینک نے بچے پہچان لیے، کار میں آ کر بیٹھتے تھی، بیان دے دیا،کراچی کے علاقے نصرت بھٹو کالونی میں گاڑی سے 2 بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعے سے متعلق یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ گاڑی کئی دنوں سے مکینک کی دکان پر خراب کھڑی تھی اور

بچے اکثر آکر گاڑی میں بیٹھا کرتے تھے۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات کرتے ہوئے مکینک کا بیان ریکارڈ کیا ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ بچے اکثر گاڑی میں بیٹھا کرتے تھے اور اس نے بچوں کوکئی بار گاڑی میں بیٹھنے سے منع بھی کیا۔پولیس نے واقعے سے متعلق مزید تفتیش میں بتایا ہے کہ دونوں بچے ایک ہی خاندان اور ایک محلے کے رہائشی ہیں۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close