سکھر کے نواحی علاقے میں 9سالہ بچی سے زیادتی،میڈیکل میں تصدیق، ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا

سکھر(پی این آئی)سکھر کے نواحی علاقے میں 9 سالہ بچی سے زیادتی، میڈیکل میں تصدیق، ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا،نواحی علاقے صالح پٹ کے قریب 2 ملزمان نے 9 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق بچی کے والد نے تھانے میں رپورٹ درج کرائی کہ 2 ملزمان نے اس کی 9 سالہ بچی کو کھیتوں

میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا جسے میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔میڈیکل رپورٹ میں بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا جب کہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close