سی ٹی ڈی کا چھاپہ، بہاولنگر سے دہشت گرد پکڑ لیے، کارروائی کی کوشش ناکام بنا دی

بہاولنگر(پی این آ ئی)سی ٹی ڈی کا چھاپہ، بہاولنگر سے دہشت گرد پکڑ لیے، کارروائی کی کوشش ناکام بنا دی،محکمہ انسداد دہشت گری (سی ٹی ڈی) نے بہاولنگر میں نادر شاہ پھاٹک کے قریب کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ دہشت گرد شہر میں حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے

تھے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں عمر فاروق اور اکرم شامل ہیں۔ دونوں کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے۔ دہشت گردوں نے بہاولنگر شہر میں حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا تھا۔ملزمان کے قبضہ سے بال بیرنگ، پریما کارڈز اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔ ملزمان کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close