لاک ڈاؤن کے دوران پتنگ بازی بھی جاری، قاتل ڈور نے ایک اور جان لے لی، پولیس کچھ نہ کر سکی

لاہور(پی این آئی)لاک ڈاؤن کے دوران پتنگ بازی بھی جاری، قاتل ڈور نے ایک اور جان لے لی، پولیس کچھ نہ کر سکی،پولیس کے مطابق لاہور میں بند روڈ پر موٹر سائیکل سوار گلے پر ڈور پھرنے سے جاں بحق ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ یوسف نامی شخص نارووال سے اپنے بیمار بھائی کی خبر لینے موٹر سائیکل پر سبزہ

زار جا رہا تھا کہ اس دوران گلے پر قاتل ڈور پھرنے سے جاں بحق ہو گیا۔……پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close