جہلم، منشیات فروشوں کیخلاف گھیرا تنگ، ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

جہلم(طارق مجید کھوکھر)منشیات فروشوں کے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری۔ اے ایس آئی شوکت محمود تھانہ دینہ نے دوران گشت ملزم دانیال شہزاد عرف دانی ولد سردار خان سکنہ کیانی سٹریٹ دینہ سے 280گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی شفقات احمد تھانہ چوٹالہ نے دوران گشت ملزم

ثقلین حیدر ولد پرویز اختر سکنہ سنگھوئی جہلم سے 160گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔ ایس آئی عثمان تصدق انچارج چوکی کھوڑہ نے دوران گشت ملزم سلیم شہناز ولد پنجابہ مسیح سکنہ کرسچن کالونی کھوڑہ جہلم ست 10لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close