حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو پیرول پر کتنے روز کیلئے رہاکرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو پیرول پر رہا کرنے کی اجازت دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے زیر صدارت میں یہ اہم فیصلہ کیا گیا ۔اجلاس میں میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے کی

 شہباز شریف اور حمزہ شہباز
شہباز شریف اور حمزہ شہباز

۔جانب سے دی گئی درخواست پر غور کیا گیا اور انسانی بنیادوں پر ان کی رہائی کی منظوری دی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواست ن لیگ کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے درخواست ڈپٹی کمشنر کو جمع کرائی

close