پاکستان میں یوٹیوب بند ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں یوٹیوب تک رسائی میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

 

ٹوئٹر پر کئی صارفین نے یوٹیوب تک رسائی میں مشکلات کی شکایت کی اور اس حوالے سے ٹرینڈ بھی چل رہا ہے۔یوٹیوب ڈاؤن ہونے کے حوالے سے پی ٹی اے کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

close