اندرونی کہانی باہر آ گئی، سیاسی منظر پر تہلکہ مچانے والے سینیٹ الیکشن میں 7 قیمتی ووٹ کیسے ضائع ہوئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے درمیان سینیٹ کی سیٹ پر ہونے والے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے دوران 7 ووٹ ضائع ہوئے تھے۔ اس کی معاملے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے […]

سینیٹ الیکشن 2021: حکمران جماعت سینیٹ میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہو گئی ، کتنی نشستیں حاصل ہو سکیں؟ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا

کراچی (پی این آئی) حکومت سینیٹ میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی، تمام نشستوں کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آگئے، حکمراں اتحاد 47 جبکہ اپوزیشن کی نشستوں کی تعداد 53 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی کل 48 نشستوں کے الیکشن کے […]

سینیٹ الیکشن، قومی اسمبلی میں گنتی کے بعد کتنے ووٹ الگ کر لئے گئے؟ الگ کئے گئے ووٹ مستردہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹوں کی گنتی کے بعد چھ ووٹ الگ کردیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی میں سینیٹ کی جنرل نشستوں پر ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ گنتی کے دوران الیکشن […]

سینیٹ الیکشن 2021:پولنگ ختم ہوتے ہی پہلا امیدوار جس کی کامیابی کا اعلان کر دیاگیا، کون نکلا؟

کوئٹہ (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کیلئے چار اسمبلیوں میں ہونے والی پولنگ ختم ہونے کے بعد پہلے امیدوار کی کامیابی کا اعلان کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان اسمبلی سے جنرل نشست پر آزاد امیدوار عبدالقادر کامیاب قرار پائے ہیں۔ اس کامیابی […]

سینیٹ الیکشن 2021: کس جماعت کو کتنی نشستیں ملنے کا امکان ہے؟ تفصیلی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) چند گھنٹوں بعد سینیٹ الیکشن کا میدان سجنے کو تیار، چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی میں کل 37 نشستوں کیلئے ووٹنگ ہو گی، حکمراں جماعت تحریک انصاف کو سب سے زیادہ نشستیں حاصل ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق […]

سینیٹ الیکشن سے قبل راتوں رات پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کا ہوٹل تبدیل کیو ں کر دیا گیا؟ حیران کن انکشاف

کراچی (پی این آئی) سینیٹ انتخاب کے لیے پولنگ کل ہو گی ، وفاداریاں بدلنے کے خدشے کے پیش نظر حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی کے اراکین کو نجی ہوٹل منتقل کر دیا تھا تاہم اب اراکین اسمبلی کا ہوٹل تبدیل کر […]

سینیٹ الیکشن: تحریک لبیک حکومت کا ساتھ دے گی یا اپوزیشن کا؟ فیصلہ سنا دیا

کراچی (پی این آئی) سینیٹ انتخابات، تحریک لبیک کا کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات کے انعقاد میں اب چند ہی گھنٹے باقی ہیں، ایسے میں اسمبلیوں کا حصہ ہر جماعت فیصلہ کر چکی کہ وہ کن […]

سینیٹ الیکشن، وزیراعظم نے پسماندہ علاقوں کو زیادہ ترقیاتی منصوبے دینے کا وعدہ کر لیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہعوامی نمائندوں کی جانب سے اٹھائے گئے عوامی مسائل حل کریں گے، اپوزیشن جماعتیں سینیٹ الیکشن جیتنے کے لیے ہر حربہ استعمال کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد […]

مک مکا پالیسی، سینیٹ الیکشن سے ایک دن قبل حکومت نے اپوزیشن کو دو سیٹوں کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے بلامقابلہ سینیٹرز منتخب کروانے کی حکومتی پیشکش پر غور کیلئے اجلاس طلب کرلیا ہے، حکومت نے خیبرپختونخواہ سے بلامقابلہ سینیٹرز منتخب کروانے کی پی ڈی ایم کو آفر کی تھی، جس پر پی ڈی ایم نے […]

سینیٹ الیکشن سے قبل حکومت نے اپوزیشن جماعتوں میں دراڑیں ڈال دیں، اہم سیاسی جماعت کا یوسف رضا گیلانی کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف پی ڈی ایم اتحاد میں دراڑ ڈالنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن میں صرف ایک روز باقی رہا گیا، اس موقع پر حکومت نے اچانک متحرک ہو کر اپوزیشن کیلئے مشکلات کھڑی کر دی ہیں۔ بتایا گیا […]

حکومت یا اپوزیشن؟ سینیٹ الیکشن کس کیساتھ ملکر لڑنا ہے؟ ایم کیو ایم نے بڑا سرپرائز دیدیا

کراچی(پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی ہے، سینیٹ انتخاب پی ٹی آئی اور جی ڈی اے کے ساتھ مل کرلڑیں گے، پیپلزپارٹی کا ساتھ دیا سندھ کے عوام معاف نہیں کریں گے۔ ذرائع ایم کیوایم کے مطابق پاکستان متحدہ […]

close