اپوزیشن نے حکومتی پیشکش مسترد کر دی، خیبرپختونخوا میں بلامقابلہ سینیٹ الیکشن کرانے کی کوشش ناکام ہو گئی

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا میں بلامقابلہ سینیٹ الیکشن کرانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ اپوزیشن جماعتوں نے سینیٹ کی 2 نشستیں دینے کی حکومتی پیشکش مسترد کردی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے بلامقابلہ انتخاب کیلئے اپوزیشن کو دو […]

سینیٹ الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو کامیابی مل گئی، عدالت نے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

کراچی (پی این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے امیدوارسیف اللہ ابڑو کو سینیٹ الیکشن کے لیئے اہل قرار دے دیا ہے۔واضح رہے کہ الیکشن ٹربیونل نے چند روز قبل سیف اللہ ابڑو کو سینیٹ الیکشن کے لیے نااہل قرار […]

حکمران اتحادی جماعتوں کا سینیٹ الیکشن پر اتفاق رائے، مشترکہ پینل بنانے کا کام شروع کر دیا گیا

کوئٹہ(این این آئی) حکمران اتحادی جماعتوں کی سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پیش رفت سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پینل بنانے کا کام شروع کردیا گیا ملاقاتوں اور رابطوں کا سلسلہ تیز جبکہ آج مشترکہ مشاورتی بیٹھک بھی ہوگی، حکومتی ذرائع کے مطابق حکمران جماعتوں […]

متعدد اراکین ناراض اور متنفر ہو گئے، سینیٹ الیکشن میں کچھ بھی ہو سکتا ہے، وزیراعظم عمران خان کو خبر دیدی گئی

لاہور(پی این آئی) سینیٹ الیکشن زوروں پر ہیں اور عمران خان صاحب سری لنکا دورے پر چلے گئے۔بظاہر تو ایسے ہی تاثر مل رہا ہے کہ کہ وزیراعظم عمران خان صاحب کو سینیٹ الیکشن کی ہار جیت سے کوئی دلچسپی نہیں کیونکہ پی ٹی آئی […]

سینیٹ الیکشن، بلوچستان میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر اور وزیر اعلیٰ میں اختلاف کھل کر سامنے آ گیا

کوئٹہ(آن لائن ) بلوچستان میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر اور وزیر اعلیٰ میں اختلاف کھل کر سامنے آ گیا، بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر ووزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف نہ صرف بلوچستان […]

وزیراعظم سینیٹ الیکشن کے نتائج پر اسمبلیاں نہیں توڑیں گے، صدر مملکت نے یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم سینیٹ الیکشن کے نتائج پراسمبلیاں نہیں توڑیں گے، سینیٹ الیکشن کے نتائج پر قومی اسمبلی تحلیل نہیں ہونی چاہیے ،سینیٹ کا نتیجہ کچھ بھی ہو، وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے […]

سینیٹ الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگنے کاخدشہ، سابق وزیراعلیٰ کا بھی تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے کا امکان

کراچی(پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت علی جتوئی نے پی ٹی آئی سے راستے الگ کرنے کا عندیہ دے دیا، انہوں نے کہا کہ پارٹی کیلئے کام کرنے والے مرکزی رہنماؤں کومسلسل نظرانداز اور مایوس کیا گیا، وزیراعظم کوتحفظات پرمبنی خط لکھ دیا ہے، […]

سینیٹ الیکشن کا انعقاد خطرے میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں اوپن بیلٹ ریفرنس کی سماعت کل تک مکمل نہ ہونے پر سینیٹ الیکشن کا انعقاد خطرے میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی ، جہاں […]

سینیٹ الیکشن: تحریک انصاف کا وہ امیدوار جس کا ٹکٹ 35کروڑ روپے میں فروخت ہوا،پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے بھی انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما سابق وزیر اعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی نے الزام عائد کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے لیے سیف اللہ ابڑو کا ٹکٹ 35 کروڑ روپے میں بکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ارشد شریف […]

سینیٹ الیکشن میں فتح حاصل کرنے کیلئے پی ٹی آئی اور ق لیگ ایک ہو گئیں، اپوزیشن جماعتوں کی ساری امیدوں پر پانی پھیر دیا

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے سینیٹ انتخابات جیتنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی تیار کرلی، ق لیگ اور پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت ارکان اسمبلی سے رابطے کریں گے، پنجاب میں مشترکہ حکمت عملی کے تحت انتخابات میں اپوزیشن کو […]

سینیٹ الیکشن میں زیادہ سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے کیلئے حکومت نے کس سے رابطہ کر لیا؟ اپوزیشن اتحاد کو بڑا جھٹکا لگ گیا

کراچی (این این آئی) سینیٹ انتخابات کے لیئے وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکمتِ عملی طے کرنے کے سلسلے میں پاکستان تحریکِ انصاف کے وفد نےکنگری ہاس کا دورہ کیااورجی ڈی اے کی قیادت سے ملاقات کی […]

close