سینیٹ الیکشن، وزیراعظم عمران خان نے کس کی جیت کیلئے وزرا کو ٹاسک سونپ دیا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے حفیظ شیخ کی جیت یقینی بنانے کیلئے وزراء کو ٹاسک سونپ دیا، انہوں نے ہدایت کی کہ حکومتی ارکان سینیٹ الیکشن تک متحرک رہیں، تجویز دی گئی کہ ہر وزیر تعلقات کی بناء پر ووٹ مانگے۔ […]

سینیٹ الیکشن، دوہری شہریت پرحکومتی پارٹی کے امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے

کوئٹہ(آئی این پی)سینیٹ انتخابات کیلئے بلوچستان میں جانچ پڑتال کے پہلے دن 13امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دئیے گئے جب کہ ایک امیدوار کے کاغذات کو مسترد کر دیا گیا۔بلوچستان عوامی پارٹی کے سرفراز بگٹی کے کاغذات عمومی نشست پردرست قرار دیے گئے، […]

سینیٹ الیکشن سے قبل حکمران جماعت تحریک انصاف کیلئےبری خبر، کتنے ووٹ خطرے میں پڑ گئے؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے 9 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے خطرے میں پڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے قومی اسمبلی کے 1 اور مختلف صوبائی اسمبلیوں کے 8 اراکین نے تاحال […]

پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کی کوشش مگر سینئر صحافی نے تحریک انصاف پر ہی سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)کچھ دن قبل گزشتہ سینیٹ انتخابات کے دوران ضمیر کا سودا کرنے والوں کی ویڈیووائر ل ہوئی اور ایک نئے سکینڈل نے جنم لیا تاہم اب نئے سینیٹ الیکشن میں کم ہی وقت رہ گیاہے اور ’ منڈی ‘ کے خاتمے […]

سینیٹ الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا لگ گیا، پنجاب کے بعد سندھ میں بھی بغاوت کا خدشہ

کراچی(پی این آئی)بلوچستان کے بعد پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) صوبہ سندھ ریجن کے مقامی رہنماؤں نے بھی سینیٹ الیکشن کے لئے سندھ سے پارٹی کی منتخب کردہ شخصیات پرعدم اعتماد کا اظہار کر دیا،فیصل واوڈا کے نام پر اختلافات سامنے آ گئے۔نجی ٹی […]

سینیٹ الیکشن میں جہانگیر ترین شوگر کمیشن رپورٹ کا بدلہ لے سکتے ہیں، وزیراعظم عمران خان کو خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں جہانگیر ترین شوگر کمیشن رپورٹ کا بدلہ لے سکتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر ریٹائرڈ فاروق حمید نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگگرام میں گفتگو کرتے […]

حکومت کے اندر احتساب کے نام پر کارروائیاں شروع ہونیوالی ہیں، سینیٹ الیکشن کے فوری بعد بہت تگڑے چہرے تبدیل ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کو گزرنے دیں جس کے بعد حکومت کے اندر احتساب کے نام سے عمل شروع ہوگا ، اطلاعات ہیں کہ بڑے بڑے چہرے تبدیل ہونے والے ہیں ، ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی رانا عظیم نے کیا۔ […]

سینیٹ الیکشن، ملک بھر سے کتنے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا دوسرا روز ، ملک بھر سے 78 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لیےدوسرےروز پنجاب 15،سندھ 20،خیبرپختونخواسے 24امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے۔ بلوچستان سے 15،اسلام […]

سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کے کتنے اراکین اسمبلی یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کیلئے تیار ہیں؟ حکومتی صفوں میں ہلچل مچا دینے والی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی راؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 20ایم این ایز یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کیلئے تیار ہیں، یہ ارکان اسمبلی خفیہ ووٹنگ میں ووٹ ڈالیں گے، گیلانی کو نوازشریف، آصف زرداری گیم پلان کے […]

مریم نواز نے سینیٹ الیکشن میں اوپن ووٹنگ کی حمایت کر دی، کہا کہ پی ڈی ایم خفیہ رائے شماری کو سپورٹ نہیں کرتی

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ویڈیو بنانیوالے، پیسے لینے اور دینے والے یہ خود ہیں، مناسب ٹائمنگ پر ویڈیو ریلیز کی گئی، حکمرانوں کی اصلیت عوام کے سامنے آگئی، ایک نالائق کو بچانے […]

سینیٹ الیکشن کے بعد اگلا مرحلہ عدم اعتماد کا ہوگا، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن جیت گئے تو کیاہو گا؟ حکومت کو خبردار کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی جیت ،تحریک عدم اعتماد کی کامیابی تصور ہوگی، سینیٹ الیکشن کے بعد اگلا مرحلہ عدم اعتماد کا ہوگا، سینیٹ الیکشن میں بھی مہم تحریک عدم اعتماد کے طور […]

close