سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی غداری کرسکتے ہیں، انٹیلی جنس رپورٹ ملتے ہی حکومت نے پلان اے اور پلان بی تشکیل دیدیا

لاہور(پی این آئی)سینئرصحافی اور تجزیہ کار طلعت حسین نے کہا ہے کہ انٹیلجنس رپورٹ پنجاب، خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کے ممبران ٹوٹنے کا خطرہ، جس کیلئے پلان اے اپوزیشن کو منانا اور پلان بی عدالت میں ریفرنس لانا تھا، آرڈیننس بنانا اورپھر فیصلہ حق میں […]

سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کے ایم پی ایز کی کیش لیتے ہوئے ویڈیو لیک ہو گئی، خیبر پختونخوا کے وزیر قانون سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن2018 کی ویڈیو نے سیاسی منظر پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔ہارس ٹریڈنگ کی اس ویڈیو میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ارکان خیبرپختونخوا اسمبلی کیش رقم وصول کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں جن میں کے […]

جے یو آئی ف نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) جمعیت علما اسلام (ف)نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ۔ پیر کو جمعیت علما اسلام (ف) نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست کامران مرتضی اور جہانگیر جدون ایڈووکیٹ کی وساطت […]

سینیٹ الیکشن: پیسہ چلا تو پی ٹی آئی ہار جائیگی، انتخابات سے قبل بڑا انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے ممبران صوبائی اسمبلی نے فیصلہ کیا ہے کہ مرکز سے آنے والی کسی بھی لسٹ میں شامل امیدواروں کو ووٹ نہیں دیں گے ، یہ انکشاف سینئر تجزیہ کار محسن بیگ نے کیا۔ تفصیلات کے […]

سینیٹ الیکشن کی حکمت عملی تبدیل کیوں کرنی پڑی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے تسلیم کر لیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر حکمت عملی تبدیل کرنا پڑتی ہے، سینیٹ الیکشن کی حکمت عملی تبدیل کرنا پڑی ہے۔ مولانا فضل […]

سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

کوئٹہ(آئی این پی)جمعیت علما اسلام نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی آرڈیننس عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا،ڈپٹی سیکرٹری جنرل کے یو آئی مولانا امجد کے مطابق آئینی اور قانونی ماہرین سیمشاورت جاری ہے اور مشاورتی عمل مکمل کر کے آرڈیننس کے خلاف […]

سینیٹ الیکشن سے متعلق آئینی ترمیم کیلئے ہمارے پاس دو تہائی اکثریت نہیں ہے، شاہ محمود قریشی نے بڑا اعتراف کر لیا

ملتان (این این آئی)سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم کیلئے ہمارے پاس دو تہائی اکثریت نہیں،گیند سپریم کورٹ اور عوام کی خدمت میں پیش کردی ہے،گزشتہ انتخابات میں منڈیاں لگائی گئیں، منتخب نمائندگان اگر اپنا ووٹ بیچیں گے تو یہ عوام کے اعتماد کے سودے […]

پرویز خٹک نے سینیٹ الیکشن میں 20 نشستیں ملنے کا دعوی کر دیا خیبر پختونخوا سے کتنی نشستوں کا دعویٰ کیا؟ جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے سینیٹ الیکشن میں حکمران جماعت تحریک انصاف کو 20نشستیں ملنے کا دعوی کردیا، ہفتہ کو نوشہرہ میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں پرویز خٹک نے کہا کہ اپوزیشن والے صبح کچھ اور شام کو کچھ اور […]

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کیلئے صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی قرار، عدالت کی جانب سے معطل ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کے معالے پر جاری کیا گیا صدارتی آڑدیننس بد نیتی پر مبنی قرار دے دیا گیا ، ماہر قانون جسٹس ریٹائرڈ شائق عثمانی کہتے ہیں کہ یہ چیز یقیناً بدنیتی پر مبنی ہے ، […]

سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خرید و فروخت بند، صدارتی آرڈیننس جاری، الیکشن اوپن بیلٹ سے ہو سکے گا، سپریم کورٹ کے فیصلے کے اثرات کیا ہوں گے؟

اسلام آباد ( آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد الیکشنز ترمیمی آرڈیننس2021جاری کردیا،صدارتی آرڈیننس فوری طورپرنافذالعمل ہو گا۔ آرڈیننس کے تحت سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا گیا، […]

سینیٹ الیکشن، پنجاب میں کونسی جماعت کتنی نشستیں حاصل کر ے گی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) سینیٹ انتخابات کی تیاریاں، پنجاب میں کس جماعت کو کتنی نشستیں ملیں گی؟۔ تفصیلات کے مطابق فروری کا مہینہ شروع ہونے کے بعد سینیٹ انتخابات کے انعقاد میں اب کم ہی وقت باقی رہ گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے […]

close