سینیٹ الیکشن، نشستیں کم اور امیدوار زیادہ ہونے پر پی ٹی آئی نے نیا سسٹم متعارف کر ا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) رواں سال ایوان بالا کے انتخابات میں نشستیں کم اور امیدوار زیادہ ہونے پر حکمراں جماعت پی ٹی آئی نے ’الیمینیشن پروسیس‘ متعارف کروادیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے سندھ سے سینیٹ کے خواہشمند ارکان میں مقابلے کا […]

سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے کیلئےکن کن لوگوں نے لابنگ شروع کر دی؟تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے والوں نے پی ٹی آئی ٹکٹ کیلئے لابنگ شروع کردی، ٹکٹ لینے والوں میں بابر اعوان، شہزاد اکبر، فردوس عاشق اعوان، عبدالحفیظ شیخ ،عبدالرزاق داؤد ودیگر شامل ہیں، ریٹائر ہونے والے سینیٹرز بھی ٹکٹ کیلئے […]

سینیٹ الیکشن کے بعد پی ٹی آئی کو ایوان بالا میں اکثریت مل جائیگی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے دعویٰ کیا کہ سینیٹ الیکشن کے بعد ہمیں ایوان بالا میں اکثریت مل جائے گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ فیٹف قانون پراپوزیشن […]

سینیٹ الیکشن میں حصہ لیا جائے یا نہیں؟ ن لیگ نے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ الیکشن میں حصہ لیا جائے یا نہیں؟ ن لیگ نے اجلاس طلب کرلیا،اجلاس کے شرکا کی رائے سے نواز شریف کو آگاہ کیا جائے گا اور ان کا فیصلہ پی ڈی ایم کو بتایا جائے گا ۔ منگل کو […]

سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈز، صدر مملکت نے ریفرنس سپریم کورٹ بھجوانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)صدر پاکستان نے سینیٹ کے الیکشن شو آف ہینڈز کے ذریعے کرانے کے لئے ریفرنس سپریم کورٹ بھجوانے کی منظوری دیدی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت سپریم کورٹ میں ریفرنس بھجوانے کی وزیرِ اعظم کی […]

سینیٹ الیکشن کے بعد جو ہونا ہے پاکستان کےلیےبہترین ہوگا، اچھی خبر سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے بعد جو ہونا ہے پاکستان کےلیےبہترین ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا کہ شوآف ہینڈسےمتعلق سپریم کورٹ […]

حکومت سینیٹ الیکشن قبل از وقت کیوں کروانا چاہتی ہے؟ سابق وزیراعظم کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ تحریک کے خوف سے حکومت سینیٹ الیکشن پہلے کراناچاہتی ہے، آئین میں تبدیلی بذریعہ آرڈیننس نہیں پارلیمنٹ سے ہو سکتی ہے،پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیاسے گفتگو […]

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کے لیے حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس رواں ہفتے دائر کر دیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید نے کہا کہ […]

حکومت کی تجاویز کے مطابق اگر شو آف ہینڈ کے ذریعے سینیٹ الیکشن ہوتے ہیں تو ن لیگ کے کتنے سینیٹرز واپس آسکتے ہیں؟ ن لیگ کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ شو آف ہینڈ کے ذریعے سینیٹ الیکشن ہوتے ہیں تو اس سے مسلم لیگ ن کے 3 سینیٹر واپس آسکتے ہیں ، جب کہ اگر شوآف ہینڈ کے […]

سینیٹ الیکشن کا تنازعہ، سینیٹ کے وقت سے پہلے الیکشن کے لیئ آئین میں ترمیم ضروری ہے، سینیٹ الیکشن اپنے وقت پرہوںگا،سینیٹ کے ذمہ دار نے سٹینڈ لے لیا

پشاور(این این آئی)سینیٹ آف پاکستان کے ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے خیبر پختونخوا کی بزنس کمیونٹی سے کہا ہے کہ وہ نیب اور ایف بی آر کی جانب سے بھیجے جانیوالے نوٹسز اور کیسز کی تفصیلات سینیٹ کو فراہم کریں جس کی روشی میں […]

اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے بعدپیپلزپارٹی نے سینیٹ الیکشن کی تیاریاں شروع کر دیں

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹ الیکشن کی تیاریاں شروع کردیں ، سندھ حکومت نے صوبائی اسمبلی کی 3 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے بھی معاملات کو حتمی شکل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کی خالی نشستوں کے حوالے سے […]

close