امتحانات منسوخ کیے جائیں گے یا نہیں؟ وفاقی وزیر تعلیم نے نیابیان جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ طلبہ کے امتحانات کے معاملے سیاست بند کی جائے،ن لیگ سستی مقبولیت حاصل کرنے کیلئے طلبہ کے ساتھ سیاست کھیل رہی ہے، تمام بورڈز کے امتحانات وقت پر ہوں گے ، جن طالبعلوں […]

طلبا کی سن لی گئی، امتحانات کا مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کر ادی

اسلام آباد (پی این آئی ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے امتحانات کا معاملہ خود حل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ چند ہفتوں کیلئے امتحان ملتوی کر دیں تو […]

میٹرک کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی، صرف کون کونسے مضامین کا امتحان لیا جائیگا؟

لاہور (پی این آئی) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کی جانب سے میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2021 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے۔ امتحانات کا آغاز 29 جولائی سے ہوگا اور پیپرز 8 اگست تک جاری رہیں گے۔رواں سال اختیاری مضامین […]

خیبرپختونخوا میں میٹرک کے امتحانات کب ہوں گے؟ وزیر تعلیم کانیا اعلان ہو گیا

پشاور(پی این آئی)صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے طلبہ کو خبردار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں میٹرک امتحانات ہر حال میں 10 جولائی سے شروع ہوں گے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ کچھ طلبہ امتحان ملتوی کرنے کیلئے سراپا احتجاج […]

طلبا کا امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ، ن لیگ بھی میدان میں آگئی، طلبہ کے حق میں آواز بلند کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)میں وزیر تعلیم شفقت محمود کی ہٹ دھرمی اور بے حسی کی شدید مذمت کرتا ہوں، طلبہ و طالبات کا مطالبہ جائز، سینئر لیگی رہنما احسن اقبال نے حکومت سے امتحانات فوری طور پر ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ […]

امتحانات ملتوی ہوں گے یا نہیں؟ وفاقی وزیر تعلیم نے طلبا کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر کے طلبہ کو امتحانات کی تیاری کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال امتحانات ملتوی یا منسوخ نہیں ہوں گے۔لاہور میں ایک تقریب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر […]

طلبا کا انتظار ختم ہوا، انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا، 9 تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام امتحانات 10 جولائی سے شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں تعلیمی بورڈز کی جانب سے انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا […]

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی نااہلی اور سستی،امتحانات سے صرف 12 دن پہلے نصاب کو محدود کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(آئی این پی)پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی نااہلی اور سستی،امتحانات سے صرف 12 دن پہلے نصاب کو محدود کرنے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گیارہویں اور بارہویں جماعت کی نصابی کتب کو شارٹ کر دیا گیا۔نصابی کتب کو 45 فیصد […]

انٹرمیڈیٹ کے طلبا کو بغیر امتحانات پاس کرنے کی منظوری دیدی گئی

کراچی ( پی این آئی ) سندھ میں 7 ہزار طلباء کو انٹر میں پروموشن پالیسی کے تحت پاس کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔محکمہ تعلیم سندھ نے گذشتہ ایک سال سے امتحانات اور نتائج کے منتظر 4 مختلف کیٹگریز کے کراچی کے 7 […]

طلبا کی بڑی مشکل آسان ہو گئی، بورڈ کے امتحانات ختم کرنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی)صوبائی وزیر مراد راس کا ایجوکیشن کی کٹ موشن پر ایوان میں اظہار خیال ۔صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ دس سال ان کی حکومت رہی انہیں کے کاموں کے بارے میں بتاوں گا۔اپنے بچوں کے بارے میں صفر اور باہر کی دنیا […]

12ویں جماعت کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی)لاہوربورڈکے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ2کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی،بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ 2کے امتحانات 10جولائی سے شروع ہوں گے،امتحان میں1لاکھ 88 ہزار752 امیدوار شرکت کریں گے،بورڈ انتظامیہ کے مطابق انٹرپارٹ 2 کے امتحانات میں […]

close