دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول جاری

پشاور(آئی این پی)کنٹرولر پشاورتعلیمی بورڈ  نے کہا ہے کہ بورڈ امتحانات 10جولائی سے شروع ہوں گے، دسویں اوربارہویں جماعت کے پرچے19جولائی تک جاری رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق کنٹرولر پشاورتعلیمی بورڈ نے دسویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا ، جس کے […]

طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی، آٹھویں جماعت کے امتحانات سے متعلق اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کے انعقاد کی اجازت دے دی گئی۔وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری ایک وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ بعض نیوز چینلز اور اخبارات میں پہلی تا آٹھویں […]

میٹرک اور انٹر کے طلبا کیلئے امتحانات سے متعلق بڑی خبرآگئی

کراچی (پی این آئی ) طلبا کی مارک شیٹ پر “ضمنی امتحان” کا لفظ ساری زندگی کیلئے کیرئر پر داغ ہوتا ہے، حکومت نے میٹرک اور انٹر کے ضمنی کے بجائے سال میں 2 سالانہ امتحان کے انعقاد پر غور شروع کر دیا- تفصیلات کے […]

وفاقی تعلیمی اداروں میں کون کونسی جماعتوں کے طلبا کو بغیر امتحانات اگلی کلاسز میں پروموٹ کر دیا جائیگا؟ فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی ای آئی )وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباءکیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے کیونکہ پہلی سے چوتھی ، چھٹی اور ساتویں جماعت کے طلباءکو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع کے حوالے […]

نویں اور دسویں کے امتحانات کی تاریخ اور طریقہ کار بتادیاگیا

کراچی(آئی این پی)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے صوبے میں نویں اور دسویں کے امتحانات کی تاریخ اور طریقہ کار بتادیا۔سعید غنی نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیئرنگ کمیٹی کی میٹنگ میں کورونا وائرس کی صورت حال میں امتحانات سے […]

ہم وفاقی وزیر تعلیم کی جانب سے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق امتحانات نہیں لیں گے، واحد صوبہ جس نے مخالفت کر دی، طلبا کنفیوژن کا شکار

کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اعلان کردہ امتحانی شیڈول ہمارا ‏شیڈول نہیں ہے، سندھ حکومت نے امتحانات سے متعلق اہم اعلان کر دیا- تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے امتحانات سے متعلق اہم اعلان کرتے ہوئے […]

خیبرپختونخوا میں دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کے امتحانات کا آغاز کب ہو گا؟ شیڈول جاری

پشاور(آئی ین پی) خیبرپختونخوا حکومت نے دسویں اور بارہویں کے امتحانات 12جولائی لینے کا اعلان کر دیا۔وزیرتعلیم کیپی شہرام ترکئی کے مطابق صوبے بھر میں دسویں اور بارہویں کے امتحانات 12 جولائی سے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات منتخب […]

بورڈز نے امتحانات کب لئے جائیں گےاور کن کن مضامین کے امتحانات لئے جائیں گے؟ وفاقی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی بورڈز کے امتحانات 10 جولائی کے بعد اور صرف اختیاری مضامین میں لیے جائیں گے۔ ‘امتحانات ہر صورت ہوں گے اور امتحان کے بغیر کسی کو گریڈ نہیں ملے گا۔‘بدھ […]

طلبا کو بغیر امتحانات اگلی کلاسز میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ

مظفر آباد(آئی این پی ) کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے تعلیمی اداروں کی بندش کے باعث آزاد کشمیر میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک تمام طلبا و طالبات کو اگلی جماعتوں میں ترقی دے دی گئی۔ محکمہ سیکرٹریٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری تعلیم آزاد کشمیر […]

طلبہ کا امتحانات منسوخ کرنے کیلئے احتجاج، وزیر تعلیم بھی میدان میں آگئے، دوٹوک فیصلہ سنا دیا

لاہور ( پی این آئی) طلبہ کے احتجاج کے باوجود پنجاب میں آن لائن امتحانات کا امکان مسترد کردیا گیا ، وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے واضح کہہ دیا ہے کہ پنجاب میں امتحانات منسوخ نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل […]

طلبا نے امتحانات کا شیڈول مسترد کر دیا، امتحانات کب تک ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا؟ ملک گیر احتجاج کی دھمکی بھی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)طلبہ نے وزارت تعلیم کی طرف سے انتخابات کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اعلان کردہ امتحانات کو فوری طور پراگست تک ملتوی کیا جائے اور پچاس فیصد سلیبس کیساتھ تیاری کے بعد آن لائن […]

close