طلبا کیلئے بڑی خبر، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول تبدیل ہو گیا، نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی )پنجاب کے تمام ایجوکیشن بورڈز میں میٹرک کے سالانہ امتحانات چار مئی کی بجائے اب 27 مئی سے شروع ہوں گے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پنجاب بورڈ کمیٹی کی جانب سے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات […]

امتحانات ہوں گے یا نہیں؟ گزشتہ سال نویں سے دسویں جماعت میں پروموٹ ہونیوالے طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) میٹرک کے طلباءسے متعلق اہم خبر ،گذشتہ سال نہم جماعت کے تمام طلباکو اگلی جماعت میں پرموٹ کیا گیا تھا جس کی وجہ سے لاہور بورڈ کے تحت رواں سال 60 ہزار زائد طلباءامتحان دیں گے۔ طلباءکے امتحانات کیلئے 950 سے زائد […]

سٹوڈنٹس دل لگا کر امتحانات کی تیاری کر یں، ذہین طلبہ و طالبات کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے80فیصد یا زیادہ نمبرات حاصل کرنے والے طلباءکو سکالر شپ فراہم کرنے کی پالیسی کو جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق میرٹ سکالرشپ اسکیم کے تحت ہر سطح کے تعلیمی پروگراموںمیں داخل طلباءو […]

طلبا کیلئے خوشخبری، اس سال پھر بغیر امتحانات کے اگلی کلاسز میں پروموٹ کرنے کا امکان، وفاقی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اگر ملک میں کورونا کیسز کم نہ ہوئے تو اسکول بند ہی رہیں گے ، اگر کورونا کیسز ایسے ہی تیزی سے بڑھتے رہے تو امتحانات کے بغیر طلباء کو اگلی […]

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کب منعقد کروائے جائیں گے؟ تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی )پنجاب بھر میں میٹرک کا امتحان 4 مئی جبکہ انٹر میڈیٹ کلاسزکا امتحان 12 جون سے شروع ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیرمینز نے صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت رواں سال ہونے والے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ […]

کورونا وائرس کا خطرہ، امتحانات ملتوی، معروف کالج کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس کی وجہ سے لاہور کے مشہور معروف ایچی سن کالج کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، جونیئر اور پریپ کلاسز کو آن لائن تعلیم دی جائے گی۔ اس سلسلے میں میڈیا ذرائع کی طرف سے […]

کورونا کی دوسری لہر، محکمہ تعلیم نے سالانہ امتحانات ملتوی کردئیے

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے کورونا کی دوسری لہر کے باعث صوبے بھرمیں نومبر کے اواخر میں ہونے والے سالانہ امتحانات ملتوی کردئیے، اب صوبے میں پہلی سے مڈل تک کیسالانہ امتحانات 10مارچ سے منعقد ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سیکریٹری تعلیم […]

امتحانات لینے کی اجازت دیدی گئی

لاہو(پی این آئی) پنجاب میں ایم ایم بی ایس پروفیشنل فائنل سپلمنٹری امتحان کی اجازت دیدی گئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں ایم ایم بی ایس پروفیشنل فائنل سپلمنٹری کے امتحانات منعقد کرنے کا اجازت نامہ جاری کردیا۔سیکریڑی پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ محمد عثمان […]

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں شیڈول اور غیر شیڈول امتحانات سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) قومی رابطہ کمیٹی نے ملک بھر میں شیڈول اور غیر شیڈول امتحانات فوری ملتوی کرنےکی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وبا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر قومی رابطہ کمیٹی نے اسکولز کی بندش کےفیصلے کوبرقرار رکھتے ہوئے جامعات اور […]

close