12ویں جماعت کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا، ڈیٹ شیٹ بھی آگئی

لاہور(پی این آئی) لاہور بورڈ کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ 2 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات 10جولائی سے شروع ہوں گے،امتحان میں1 لاکھ 88 ہزار752 امیدوار شرکت کریں گے، […]

دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیاگیا

کراچی (پی این آئی) محکمہ تعلیم سندھ نے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا، دسویں جماعت کے امتحان5 جولائی اور بارہویں کے26 جولائی سے شروع ہوں گے، امتحان کا دورانیہ ایک گھنٹہ کم کردیا گیا ہے، امتحانی پرچہ 50 فیصد […]

محکمہ تعلیم کا نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات کا اعلان

کراچی(آئی این پی) ترجمان محکمہ تعلیم سندھ نے کہاہے کہ جولائی میں دسویں جماعت کے امتحانات کے فوری بعد نویں کے امتحانات لئے جائیں گے۔بدھ کووزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹئیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں نہم اور […]

طلبا ہو جائیں تیار، 9ویں اور11ویں کے امتحانات کا شیڈول جاری

کراچی (پی این آئی) محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس سال 9 ویں اور فرسٹ ائیر کے امتحانات جولائی اور اگست میں منعقد کئے جائیں گے جبکہ اس سال پریکٹیکل امتحانات بھی لئے جائیں گے۔ کراچی […]

اسٹوڈنٹس کا امتحانات لئے بغیر طلبہ کو پروموٹ کرنے کا مطالبہ

کراچی (آن لائن)اسٹوڈنٹس پیرینٹس فیڈریشن آف پاکستان نے امتحانات لئے بغیر طلبہ کو پروموٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ سوشل میڈیا کانفرنس سے خطا ب کرتے ہوئے فیڈریشن کے چیئرمین ندیم مرزانے کہا کہ ویکسینیشن مکمل نہیں ہوئی اور حکومت نے بچوں، والدین اور […]

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 22جون سے شروع ہوں گے، شیڈول جاری

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلئے نظر ثانی شدہ تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ صوبے میں اب انٹر کے امتحانات 22 جون سے 10 جولائی تک ہوں گے۔چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ پروفیسریوسف بلوچ کے مطابق انٹر […]

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟ طلبہ کیلئے اہم خبر

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کیسالانہ امتحانات 22جون سے شروع ہوں گے، امتحانات میں اس بار صرف اختیاری مضامین کے پرچے لئے جائیں گے اور طلبا کو اختیاری مضامین میں حاصل نمبروں کی بنیاد پر لازمی مضامین میں اوسط نمبر دئیے جائیں گے،چیئرمین بلوچستان بورڈ آف […]

دسویں کے 5 اور بارہویں جماعت کے امتحانات 26 جولائی سے ہونگے، وزیر تعلیم

کراچی(آن لائن) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں دسویں جماعت کے امتحانات 5 جولائی اور بارہویں جماعت کے امتحانات 26 جولائی سے ہوں گے۔ امتحانی پرچے 60 فیصد پہلے سے جاری شدہ سلیبس کے تحت صرف اختیاری […]

میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری، پرچوں کا نیا پیٹرن بھی بتا دیا گیا

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کلاسز کے امتحانات کے لیے تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں 12ہویں جماعت کے امتحانات 26جولائی سے ہوں گے، 12ہویں جماعت کے امتحانات کے بعد گیارہویں کےامتحانات […]

وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا، نویں تا بارہویں کے امتحانات 10جولائی سے 31جولائی تک ہوں گے، بارہویں اور دسویں کے امتحانات پہلے ہوں گے اور نویں اور گیارہویں […]

بورڈ امتحانات 10 جولائی سے شروع، امتحانات کا شیڈول جاری

پشاور(آئی این پی)کنٹرولر پشاورتعلیمی بورڈ نے کہا ہے کہ بورڈ امتحانات 10جولائی سے شروع ہوں گے، دسویں اوربارہویں جماعت کے پرچے19جولائی تک جاری رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق کنٹرولر پشاورتعلیمی بورڈ نے دسویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا ، جس کے […]

close