تیز بارش کی پیش گوئی، امتحانات ملتوی کردیئے گئے

کراچی(پی این آئی )تیز بارش کی پیش گوئی، امتحانات ملتوی کردیئے گئے۔۔۔ بارش کے باعث آج ہونے والے انٹر بورڈ کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ انٹر بورڈ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ محکمہ موسمیات نے آج بھی شہر بھر میں تیز بارش کی […]

اوپن یونیورسٹی نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2021 کے اے ٹی ٹی سی ، نان کریڈٹ کورسز/سرٹیفیکیٹ اِن لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن ، میٹرک ، آئی کام ، ایف اے، ایف ایس سی پروگرامز کے فائنل امتحانات ملک بھر میں ایک […]

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات برائے 2021 کے دوسرے مرحلے کا آغاز 23 اگست سے ہوگا۔ امتحانات 13ستمبر تک 2 شفٹوں میں جاری رہیں گے۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق انٹرمیڈیٹ امتحانات میں ایک لاکھ […]

کورونا لاک ڈاؤن، اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کے ملتوی شدہ پرچوں کے نئے شیڈول کا اعلان

کراچی (آن لائن)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے کورونا کی چوتھی لہر کی وجہ سے لگنے والے لاک ڈاؤن کے باعث انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے ملتوی ہونے والے پرچوں کے نئے شیڈول کا اعلان […]

تمام تعلیمی بورڈز کے فرسٹ ایئر اور انٹر کے امتحانات کے منسوخ شدہ پرچے 10 اگست سے لینے کا فیصلہ

کراچی (آن لائن )سندھ کے وزیر تعلیم و ثقافت سید سردار علی شاہ اور وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اسماعیل راہو کی مشترکہ سربراہی میں صوبے میں انٹر بورڈز کے امتحانات کروانے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس آج منسٹر کلچر کے آفیس میں […]

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو امتحانات میں اضافی نمبرز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اساتذہ، طلباء اور عملے کو31 اگست تک ویکسین لگوانے کی ڈیڈلائن دے دی، تمام صوبوں میں سکول، یونیورسٹیاں کھلی رہیں گی، تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو ایک دن میں 50 فیصد طلبا کو […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر، تمام کلاسز کے امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث تمام امتحانات بھی ملتوی کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں اگلے ہفتے سے شروع ہونے والے امتحانات اب نہیں ہوں گے ، […]

کرونا کی چوتھی لہر، نویں اور گیارہویں کے طلبا کو بغیر امتحانات اگلی کلاسز میں پروموٹ کرنے کا امکان

لاہور (پی این آئی)ملک میں کورونا کی چوتھی لہر میں شدت،9ویں اور 11ویں جماعت کے طلباء کو بغیر امتحان اگلی جماعت میں پروموٹ کیے جانےکا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی چوتھی لہر تعلیمی اداروں پر اثر انداز ہونے لگی، کورونا وائرس بڑھنے پر […]

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟ اعلان کر دیا گیا

کراچی(آن لائن )اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء بروز پیر 26 جولائی 2021ء سے شروع ہورہے ہیں جن میں تقریباً ایک لاکھ 12 ہزار 600 طلبہ و […]

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے امتحانات ملتوی کرنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کورونا کیسز بڑھنے پر امتحانات ملتوی کرنے کا عندیہ دے دیا، انہوں نے کہا کہ بھارتی وائرس سے امتحانات کو کوئی خطرہ نہیں، احتیاطی تدابیر پر عمل کرانا محکمہ تعلیم کا نہیں بلکہ محکمہ […]

میٹرک کے طلبا ہو جائیں تیار! امتحانات لینے کا اعلان کر دیا گیا، رولنمبر سلپ جاری

لاہور (پی این آئی )لاہور بورڈ نے 29 جولائی سے میٹرک کے امتحانات لینے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سکینڈری سکول امتحان میں دسویں جماعت کے امیدواروں کو رول نمبر سلپ جاری کر دی گئی ہے ۔ ترجمان کا کہناتھا کہ میٹرک کے […]

close