لاہور: قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک دن میں 100 گیندیں کھیلتے ہیں۔ حالیہ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ میں جون جولائی میں صبح دو سے تین گھنٹے اور شام میں بھی دو سے تین گھنٹے بیٹنگ پریکٹس کرتا تھا۔انہوں نے کہا کہ اس دوران 1000 گیندیں تو کھیل ہی لیتا تھا اس سے کم نہیں ہوتی ہوں گی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






