شاہ رخ خان نے ایک اورمنفرد اعزاز اپنے نام کر لیا

ممبئی (پی این آئی) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے ایک اور منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق شاہ رخ خان نے گزشتہ برس بالی وڈ کو کھڑکی توڑ رش والی فلمیں دی ہیں وہیں ان کو بھارت کو 100 طاقتور شخصیات والی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ شاہ رخ خان 100 طاقت ور شخصیات والی فہرست میں 27 ویں نمبر پر ہیں۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ شاہ رخ کی گذشتہ برس ریلیز ہونیوالی فلموں جوان، پٹھان اور ڈنکی نے 2500 کروڑ بھارتی روپے کی خطیر رقم سمیٹی۔

close