علی ظفر نے پی ایس ایل کے ترانے کی پہلی جھلک جاری کردی

لاہور (پی این اآئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن فائیو کا نیا ترانہ اتوار کی شام کو ریلیز کرنے والے علی ظفر نے مداحوں کے لیے ترانے کی تصویری جھلک جاری کردی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر علی ظفر نے اپنے ترانے کی پہلی جھلک شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ لو فرسٹ لک پھینکا۔‘ساتھ ہی انہوں نے

ہیش ٹیگ ’بھائی حاضر ہے‘ بھی لکھا۔علی ظفر کی جانب سے شیئر کردہ پہلی جھلک کے مطابق ترانے کا عنوان ’میلہ لوٹ لیا‘ ہے۔ریلیز ہونے سے قبل ہی علی ظفر نے اپنا یہ ترانہ مداحوں کے نام کردیا۔اس سے قبل علی ظفر نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں بتایا تھا کہ انہوں نے اس ترانے کو بنانے میں بہت محنت کی ہے، علی ظفر کا کہنا تھا کہ وہ یہ گانا اتوار کی شام کو ریلیز کریں گے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close