گلستان جوہر، دہماکے کے بعد چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی Posted on February 22, 2025 by Tuba Zafar کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر بلاک 19 میں چلتی گاڑی میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔ واقعہ بلال مسجد کے قریب پیش آیا، جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔دھماکا ممکنہ طور پر سلنڈر پھٹنے سے ہوا، جس کی چھان بین کی جا رہی ہے۔