750 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا Posted on October 3, 2023 by Tuba Zafar لاہور( آئی این پی) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اکتوبر کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے ۔