خیبرپختونخوا میں نئے آئی جی پولیس کی تقرری Posted on January 29, 2025 by Tuba Zafar آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ آئی جی کے پی اختر حیات کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی خیبر پختون خوا تعینات کیا گیا ہے۔